جنوری ۰۲nd ، ۲۰۰۹ | مصنف: فرحت کیانی
نئے سال کی پہلی پوسٹ بچوں کے لئے اردو اینی میشنز کے بارے میں ہے۔ عمار اور شعیب سعید شوبی نے دوسری نظم بھی بہت ہی خوب پیش کی ہے ماشاءاللہ
میں نے صبح دیکھی تھی یہ ویڈیو اور سارا دن چوہے کا بچہ ہی ذہن میں گھومتا رہا
ویسے عمار مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ بھی گاتے ہو
نظم مزے کی ہے۔ بس بیچارہ چوہے کا بچہ آخر میں مرحوم ہو گیا
اور بلی کے مزے ہو گئے
حالانکہ جیری تو اتنی آسانی سے کبھی ٹام کے ہاتھ نہیں آیا
زمرہ: ادھر ادھر سے, اردو, سرگم
| | 8 تبصرے




حالیہ تبصرے