جمعہ ، مارچ ۱۳ ، ۲۰۰۹ | مصنف: فرحت کیانی
تصویر دیکھ کر ذہن میں بہت سے خیالات آ رہے ہیں لیکن ابھی اہم بات یہ ہے کہ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلی تصویر ہے جس میں زرداری انکل اپنی ‘مخصوص مسکراہٹ’ کے بغیر نظر آ رہے ہیں
۔معلوم نہیں کیوں
زمرہ: بےربط سوچیں, خبریں, سیاست, پاکستان





ہفتہ ، ۱۴. مارچ ۲۰۰۹
زرداری دراصل ضدی ہیں نہ اتنی جلدی ہار نہیں مانے گا کہ زرداری کا ماننا ہے
وہ زورداری ہے اور سب پہ بھاری ہے
محب علوی, کی تازہ تحریر: پروفیشنل آئی ٹی سروسز کے لیے تھیم درکار
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
ہفتہ ، ۱۴. مارچ ۲۰۰۹
انشاءاللہ جوتے پڑئیں گے
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
ہفتہ ، ۱۴. مارچ ۲۰۰۹
کیوں ڈرا رہی ہیں جی
عمار ابنِ ضیاء, کی تازہ تحریر: جامعہ نامہ۔ چھٹی قسط
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
ہفتہ ، ۱۴. مارچ ۲۰۰۹
زرداری تے ادھی موچھ کالی ۔ بہت جلدی وقت قریب ہے بچوں انتظار کرو
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
اتوار ، ۱۵. مارچ ۲۰۰۹
زورداری صاحب کے بس میں اب کچھ نہیں رہا۔ جلد یا بدیر انھیں اپنی مسکراہٹ سے مستقل ہاتھ دھونا پڑیں گے!
شعیب سعید شوبی, کی تازہ تحریر: کراچی کے ساحل ِ سمندر میں آتش بازی
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
اتوار ، ۱۵. مارچ ۲۰۰۹
نہ مسسکرانے کی وجہ تو ذرداری سے ہی پوچھنی پڑے گی۔۔۔۔۔۔
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں