منگل ، نومبر ۲۷ ، ۲۰۰۷ | مصنف: فرحت کیانی

 زی ٹی وی کے رئیلٹی شو سارےگاماپا 2007 میں اس دفعہ بہت اچھا گانے والا نیا ٹیلنٹ سامنے آیا۔ میں ویسے تو اتنی دیر ٹیلیویژن کے سامنے زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکتی لیکن اس پروگرام میں جب پاکستان سے “امانت علی” اور انڈیا کی “پونم یادیو” کی پرفارمنس میں نے کبھی مس نہیں کی۔ دونوں اتنا میٹھا گاتے ہیں کہ سننے والا ایک ٹرانس میں چلا جاتا ہے۔

 ان دونوں نے اتنے سارے مہینوں میں ایک سے بڑھ کر ایک سے بڑھ کر ایک پرفارمنس دی۔۔۔ جن میں “تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں۔۔”:امانت علی  اور ” درد سے میرا دامن بھر دے یا اللہ” :پونم یادیو۔۔ سرِفہرست ہیں۔

پونم یادیو: درد سے “میرا دامن بھر دے یااللہ”۔۔

امانت علی: “تجھ سے ناراض نہیں زندگی حیران ہوں میں”۔۔

Share/Save/Bookmark

مندرجہ بالا تحریر پر ہونے والے تبصروں سے بذریعہ آر ایس ایس آگاہ رہئیے , اپنی رائے دیجئے , یا اپنی ویب سائٹ سے ٹریک بیک کیجئے۔

2 آراء

  1. فرحت آپ کا میوزک ٹیسٹ بہت اچھا ہے۔۔۔۔ہممم لیکن میرا نہیں۔۔۔ایک ڈیفرنس ہمارے درمیان نکل ہی آیا۔ :)   

    (Quote)

    اس تبصرے پر رائے دیں

  2. شکریہ امن۔۔۔ لیکن آپ نے اپنا ٹیسٹ بتایا ہی نہیں۔۔ہو سکتا ہے مجھے وہ بھی پسند ہو کیونکہ مجھے ہر قسم کا میوزک پسند ہے۔۔ :)   

    (Quote)

    اس تبصرے پر رائے دیں

رائے دیجئے۔ » لاگ اِن