جمعرات ، جولائی ۲۹ ، ۲۰۱۰ | مصنف: فرحت کیانی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تُو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے!


زمرہ: خیال آرائیاں
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
تُو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے!


6 آراء
جمعرات ، ۲۹. جولائی ۲۰۱۰
اِنا للہ و اِنا اليہ راجعون ۔ اللہ مرنے والوں کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے ،،
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
جمعرات ، ۲۹. جولائی ۲۰۱۰
یہ ایک غیر معمولی سانحہ ہے
وطن عزیز ان دنوں کئی سانحوں سے گزر رہا ہے
لگتا ہے کہ اس رات کی صبح کافی دور ہے
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
جمعرات ، ۲۹. جولائی ۲۰۱۰
یوں تو کچھ عرصے سے ہم عادی سے ہو گے ہیں ۔ کہ ایک بعد ایک سانحہ روز رونما ہو رہا ہے ۔ لیکن اس طرح کی موت سے اللہ پاک بچائے ۔۔ موت برحق ہے ۔۔۔ لیکن جس طرح خودکش حملوں کے وقت انسانی اعضا بکھرئے پڑے تھے ۔ اور اس کے بعد جانووں کی خوراک بنے ،،بس اللہ ہمارے حال پررحم کرئے مرنے والوں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔آمین
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
جمعہ ، ۳۰. جولائی ۲۰۱۰
اِنا لِللہ و اِنا اِليہ راجعون
اللہ مرنے والوں کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے
ہم 23 جولائی کو لاہور سے دبئی آئے تو اُم حبيبہ اور شازيہ رزاق نے ہميں اشياء خورد و نوش مہياء کیں تھيں ۔ کچھ وہم ھی نہ تھا کہ چند دن بعد يہ بچياں اس طرح سے ہلاک ہو جائيں گی
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
فرحت کیانی جواب:
اگست ۴ ، ۲۰۱۰ بوقت ۰۸:۰۴
مجھے بھی ایک دفعہ ایئر بلو میں سفر کرنے کا اتفاق ہوا ہے اور مجھے ان کا عملہ پی آئی اے کے عملے سے زیادہ خوش اخلاق اور ممدگار محسوس ہوا ہے۔ میں پچھلے سال پاکستان آئی تھی۔ اتفاق سے آتے اور جاتے دونوں بار حنا عثمان جہاز کے عملے میں شامل تھیں۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہانے والوں کی مغفرت فرمائے اور ان کے خاندانوں کو صبر اور ہمت عطا فرمائے (آمین)
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں
اتوار ، ۱. اگست ۲۰۱۰
یا اللہ میرے سرحد کے لوگوں میرے پنجاب اور کشمیر کے لوگوں اور میرے بلوچستان اور سندھ کے لوگوں کے حال پر رحم فرما انہیں ان زمینی اور آسمانی آفات سےنجات عطافرما،آمین یا رب العالمین
(Quote)
اس تبصرے پر رائے دیں