Comments on: کیسے کیسے لوگ

By: Virtual Reality
@ ابو شامل: خوش آمدید اور بہت شکریہ۔

درست کہا آپ نے۔ بعض اوقات میں سوچتی ہوں کہ جتنا وقت اور محنت ہمارے لوگ ایسے کاموں میں لگاتے ہیں اگر درست سمت میں لگائیں تو ہم لوگ کتنا آگے چلے جائیں۔

By: ابوشامل
بہت اچھی تحریر ہے، اس طرح کی معلوماتی تحاریر پڑھنے کا موقع کبھی کبھار اور چند ہی بلاگرز کے پاس ملتا ہے۔ ویسے نوسربازی میں فرق تعلیم کا ہے ہمارے ہاں کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ سڑکوں پر بھیک مانگتا اور جیبیں کاٹتا دکھائی دیتا ہے اور تعلیم یافتہ اربوں روپے کے گھپلے کرتا پایا جاتا ہے۔

By: شکاری
دوسروں کو دیکھ کر خود ہی ویسی روش اختیار کرنا عقلمندی نہیں ہے لیکن میرا مقصد یہ ہے کہ دوسرے معاشروں کے پوزیٹیو اور نیگیٹو تمام پہلوؤں کو واضح کیا جائے۔ عموماً اگر کوئی ان ملکوں کے بارے میں‌ بات کرتا ہے تو صرف مثبت پہلوؤں کی ہی بات ہوتی ہے جس سے ہماری زیادہ تر نوجوان جنہوں نے انھیں قریب سے نہیں دیکھا ہوتا احساس کمتری کا شکار ہوتی ہے پاکستان کی نسبت ان ممالک میں رہائش کے خواب دیکھے جاتے ہیں۔

ان کے بارے میں صرف مثبت گتفگو کرنے کی وجہ یہاں پر جرائم کا کم ہونا بھی ہوسکتا ہے۔

By: بدتمیز
شکاری: نہیں یہ حقائق نہیں۔ پردیسیوں کی تعریف درست اور بجا ہوتی ہے۔ مذکورہ واقعات کتنے فیصد ہونگے؟ اعشاریہ کچھ فیصد۔ جبکہ ہماری تو پوری قوم ایسے واقعات میں ملوث رہتی ہے۔ رشوت بےایمانی جھوٹ دھوکہ۔

ان معاشروں میں جھوٹ بولنا سخت برا سمجھا جاتا ہے اور کسی کے منہ پر کہنا کہ وہ جھوٹا ہے اس کے لے کسی گالی سے کم نہ ہو گا اور ہو سکتا ہے ک وہ جھوٹا کہے جانے پر ہفتوں بےچین رہے۔ اور ہم؟ گھنٹہ میں دس بارہ جھوٹ گھڑ لیتے ہیں۔

یہ حقائق نہیں بلکہ واقعات ہیں۔ اور اگر غور کریں تو اتنی اہمیت کے حامل کیوں‌ہیں؟ کیونکہ ان معاشروں میں‌ایسی برائیاں نہیں۔ اسی لئے ایسا واقعہ ہو تو وہ اہم بن جاتا ہے کہ ایسا ہوا کیونکر۔ ہمارے ہاں؟ قتل بھی ہو جإیں تو سر کی جوئیں کان تک کا سفر نہیں کرتی۔

آپ ایسی مزید تحاریر کا مطالبہ نہ کریں بلکہ پوچھیں کہ ایسے واقعات کے بعد کیا ہوتا ہے؟ پولیس کا کردار کیسا ہے اور عدالت کیا کرتی ہے۔ یہ سوچ انتہائی غلط ہہے کہ فلاں غلط کرتا ہے تو ہم بھی کریں گیں۔ یا ہم نے غلط کیا تو کیا ہوا دوسرے بھی تو کرتے ہیں۔

By: Virtual Reality
@ شکاری: وعلیکم السلام

خوش آمدید اور بہت شکریہ

بس ایسا ہی ہے۔ اپنی خامیوں پر نظر رکھنا بہت اچھی بات ہے اور دوسروں کی اچھائیوں کو سراہنا بھی۔ لیکن ہم لوگ اس سلسلے میں خومخواہ جذباتی ہو جاتے ہیں۔

کم از کم میرا تجربہ تو ہ کہتا ہے کہ ان معاشروں میں بھی بگاڑ موجود ہے چاہے ہم سے کم ہی سہی۔ ان ملکوں میں بھی کرپشن ہے۔ دھوکہ دہی بھی عام ہے اور اداروں میں بے ایمانی بھی۔ ہاں یہ ہے کہ یہاں کسی حد تک فعال قانون کی وجہ سے حالات قابو میں رہتے ہیں۔

By: Virtual Reality
@ شگفتہ:  بس یہی غم ہے کہ مجال ہے ہم نے کسی میدان میں آگے نکلنے کی کوشش کی ہو

@ ماوراء: میں سوچ رہی ہوں کوئی طریقہ ہونا چاہئیے چھوٹے لوگوں کو بڑے لوگوں کے برابر لانے کا

@ بوچھی:  :( بہت بہت معذرت شازیہ جی۔  یہ والی سروس تو بہت فضول ہے۔ کبھی سگنلز کا مسئلہ تو کبھی سروس ڈاؤن۔ جس دن آپ نے آکسفورڈ کا پروگرام بتایا تھا اس دن بھی میں نے ٹیکسٹ کیا لیکن پہنچا نہیں۔  موبائل آف تو نہیں ہوتا میرا :(

By: Virtual Reality
@ ڈفر:  بڑا ہاتھ تو بڑے لوگ مارتے ہیں اور یہ تو سچ ہے کہ اگر اندر ہو بھی جائیں تب بھی شانتی ہی ہے ان کے لیے   عام لوگ تو وہی پرانے گھسے پٹے طریقے لیے بیٹھے ہیں ابھی تک۔

@ راشد کامران: بالکل درست کہا آپ نے۔ جتنا بڑا گھپلا اور فراڈ اتنی بڑی پوسٹ۔ آج ایک ای-میل ملی مجھے ۔ جس میں متوقع صدر صاحب کے اثاثہ جات اور ان کے حصول کی تفصیل تھی جسے پڑھ کر ابھی تک انگشت بدنداں ہوں

@ بدتمیز: یہ قرضے ہی اس ڈرامے کی وجہ بنے تھے۔ پرائیویسی کے سلسلے میں برطانیہ عظیم کی پالیسیز امریکہ بہادر سے ذرا مختلف ہی سہی۔ لیکن آنٹی ڈارون کی ای-میلز چیک نہ ہونے کی وجہ شاید یہ بھی تھی کہ کسی کو ہلکا سا بھی شک نہیں ہوا تھا۔ حتیٰ کہ ان کے بیٹوں کو بھی یہ بات نہیں معلوم ہو سکی۔

لیکن ڈارون انکل کا پول کُھلنے کے بعد ایسے دوسرے لوگوں کے لیے کافی مسئلہ ہو گیا ہے۔ اب پچھلے دنوں ایک گھر میں آتشزدگی سے پورا گھر تباہ ہو گیا۔ تفتیش کرتے ہوئے پولیس اس بات کا خاص خیال رکھ رہی ہے کہ ان موصوف پر بھی ٹھیک ٹھاک قرضہ تھا۔ گھر سے ملنے والی لاشوں میں سے ابھی تک صرف ایک کی شناخت ہو سکی ہے جو ان کی بیگم تھیں۔ اللہ جانے اصل کہانی کیا ہے؟

By: شکاری
اسلام علیکم،

میں سمجھا تھا کہ اُلٹے کاموں میں‌ ہم سب سے آگے ہیں لیکن یہاں تو معاملہ ہی اُلٹ نکلا۔ یعنی پردیسی لوگ ہم سے دو ہاتھ آگے۔لوگ پردیسوں کی تعریف بہت کرتے ہیں، لیکن ایسے حقائق سے کم ہی آگاہ کرتے ہیں مزید ایسی تحریروں کا انتظار رہے گا۔

By: بوچھی
farhat app kahn hain? app ko mein ny kitnay sms kiya hain magr app ko kuon deliver naih ho rahy hain? :kiakha:  :s:

os din se jab app se meri last ms pr batchet chal rehi thee, aik dam se app ka mobile off hogaya tha, aur text bhi naih ponch pa rahy hain?

mein ny bell ki tab bhi off ja raha hai,

kahn hain app? :nahi:

mein oxford se hoke wapis bhi agyi hon , aur app ka abhi tak koi ata pata hi naih ,

By: ماوراء
بڑے لوگ بڑے فراڈ کرتے ہیں، تو چھوٹے لوگ چھوٹے فراڈ۔

اور یہ جو مختلف طریقوں سے مانگنے والے ہوتے ہیں۔۔۔ ان کی تو ساری زندگیاں اسی طرح گزر جاتی ہیں۔ :(