Comments on: ایس ایم ایس اور مسڈ کالز کلچر
By: لیلہ
جی
By: اگست 2008 کے بلاگ
# padding-left: 20px;
# background-color: #FFFF95;
# border-left: 1em solid #DDD; padding: 1em;
# background: white url(http://www.yourblog.com/images/fluffy-clouds.gif)
# background-color: silver; margin-left: -2em; padding: 1em 1em 1em 2em; ">
[...] اور دونوں ہی اپنی جگہ دلچسپ اور اہم ہیں۔ پہلی تحریر تھی ایس ایم ایس اور مسڈ کالز کلچر۔ یہ تحریر پاکستان میں موبائل فون کے غلط استعمال کے [...]
By: منظر نامہ » Blog Archive » اگست 2008 کے بلاگ: حصہ سوئم
# padding-left: 20px;
# background-color: #FFFF95;
# border-left: 1em solid #DDD; padding: 1em;
# background: white url(http://www.yourblog.com/images/fluffy-clouds.gif)
# background-color: silver; margin-left: -2em; padding: 1em 1em 1em 2em; ">
[...] اور دونوں ہی اپنی جگہ دلچسپ اور اہم ہیں۔ پہلی تحریر تھی ایس ایم ایس اور مسڈ کالز کلچر۔ یہ تحریر پاکستان میں موبائل فون کے غلط استعمال کے [...]
By: Virtual Reality
جی شگفتہ!  خیریت رہنے کے باوجود یہ واقعہ ابھی تک مجھے پریشان کرتا ہے۔ ابو ماشاءاللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اللہ کا شکر ہے
اتنی گہری نیند! آپ کتنی خوش قسمت ہیں شگفتہ   میری نیند ایسی ہے کہ ادھر ذرا سی آواز آئی تو فوراً غائب اور اس کے بعد میرا سر احتجاجاً اتنے زور سے دُکھنے لگتا ہے کہ اگلے کچھ گھنٹے تو مصیبت رہتی ہے۔
حمزہ اینڈ کو آپ کے فون کا جو حال کرتے ہیں اس کا اندازہ تو ہو جاتا ہے جب بوچھی آپ کو فون کرنے سے پہلے کئی بار یاد کراتی ہیں کہ شگفتہ اپنا فون دھیان میں رکھیے گا
By: شگفتہ
فرحت یہ تو بہت تکلیف دہ صورت کا ذکر کیا ہے شکر ہے کہ انکل خیریت سے ہیں ۔
مجھے جب سے سیل فون ہے میرے پاس صرف ایک بار ایسا ہوا کہ رات کو شاید تین بجے بار بار سیل فون بجنا شروع ۔ ۔ ۔ لیکن میری نیند ایسی شاندار ہے کہ کوئی فرق ہی نہیں پڑا میں مزے سے سوتی رہی، میں رات کو بھی بند نہیں رکھتی اور نہ ہی سائلنٹ پر وہ الگ بات ہے کہ حمزہ اینڈ کو کے ہاتھوں میرے دونوں نمبرز کی شامت آئی رہتی ہے اور سائلنٹ پر ہو جاتی ہے سیٹنگز اور میرے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو تو چیک کرنا پڑتا ہے ورنہ تو خیر ہی رہتی ہے ۔ اوپر سے میرا اخلاق اتنا اچھا اور ستھرا ہے کہ سب کو شکایت رہتی ہے
By: Virtual Reality
@  وارث: بہت شکریہ وارث۔ کبھی کبھار کی بات ہو یا کسی کے کام کا کوئی ایس ایم ایس ہو تو پھر بھی بات ہے۔ میں سوچتی ہوں جو لوگ ایسے ایس ایم ایس تخلیق کرتے ہوں گے اگر وہی کام وہ کسی تعمیری کام میں لگائیں تو کیا ہی خوب ہو۔
میں بھی چھوٹے بچوں کے پاس ذاتی موبائل ہونے کے سخت خلاف ہوں لیکن جن کے بچے ہیں وہ لوگ معلوم نہیں کیوں اس کی قباحتوں کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔
@ ڈفر: مجھے تو ایسا کوئی ٹیکسٹ نہیں ملا لیکن سنا ہے کہ پاکستان میں لوگوں نے فراز کی شاعری کے انتہائی ظالمانہ پوسٹ مارٹم کیے ہیں ایس ایم ایس کی صورت میں۔
@ راہبر: پندرہ دنوں میں پانچ ہزار میسجز!!!! حد ہو گئی ہے۔ میں اس بار پاکستان گئی تو کسی نے بتایا تھا ایسے پیکجز کے بارے میں۔ لیکن مجھے یقین نہیں تھا کہ کوئی انہیں سبسکرائب بھی کرتا ہو گا۔ اللہ کرے کہ ہمیں جلد ہی ضرورت اور ضیاع میں فرق کرنا آ جائے۔
ثمَ آمین۔ بہت شکریہ۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس پہلے اٹیک کے بعد سے ابو کو کوئی خاص مسئلہ نہیں ہوا۔
@ حجاب: بہت شکریہ۔ بالکل فون سائلنٹ رکھنا تو مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس سے مزید کئی مسئلے ہو سکتے ہیں۔ کاش کہ لوگوں کو اس بات کی سمجھ آ جائے کہ وقتی انجوائے منٹ کسی کے لیے کتنی مشکل پیدا کر سکتی ہے۔
جی اللہ تعالیٰ نے کرم کیا ورنہ اگر خدانخواستہ کچھ ایسا ویسا ہو جاتا تو شاید میری ساری زندگی ایک گلٹی میں ہی گزرتی :(
@ ماوراء: درست کہہ رہی ہیں آپ۔ پاکستان میں زیادہ تر موبائل فون کا استعمال ایسے ہی فضول کاموں کے لیے ہوتا ہے۔ کہیں بھی چلے جائیں۔ اگر 10 لوگ بیٹھے ہیں تو ان میں سے 6-7 تو لازماً اپنے موبائل کے ساتھ مصروف ہوں گے۔ میں تو کہتی ہوں ایس ایم ایسز کے چارجز بڑھ جانے چاہئیں اور مسڈ کال پر بھی کچھ چارج ہونا چاہئیے۔
ترکیب تو اچھی ہے لیکن قریبی جاننے والوں کا کیا کیا جائے۔ ویسے اس واقعے کے بعد میں نے وہ نمبر بند کرا دیا لیکن کسی کو بتایا نہیں س:D سوائے گھر والوں کے کسی کو نیا نمبر نہیں معلوم تھا۔ زندگی پُرسکون
لیکن بہرحال یہ تو کوئی حل نہیں ہے ناں :(
@ راشد کامران:  کال نہ کرنے کی بھی خوب کہی۔ اکثر لوگوں نے یہ اچھا طریقہ اپنایا ہے کہ دو منٹ کی بھی بات کرنی ہو اور چاہے کام بھی اپنا ہی کیوں نہ ہو۔ بار بار مسڈ کال دی اور اگلے بندے کو مجبور کر دیا کہ وہ فون کر کے پوچھے کہ کیا مسئلہ کی ہے۔
By: راشد کامران
یہ بہت ہی عجیب معاشرتی بیماری کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے۔۔ سہولت کا بے جا استعمال اور پھر اگر انسان اس عمل سے دور رہنا چاہے تو اس پر لعن طعن ۔۔ عجیب مسئلہ ہے۔۔ کچھ لوگوں‌ نے تو باقاعدہ پروٹوکول بنا لیے ہیں۔۔ کال تو کبھی کرتے نہیں‌ صرف مس کال سے کام چلاتے ہیں۔۔
By: ماوراء
فرحت، سب سے پہلے تو شکریہ کہ اس بارے میں آپ نے لکھا۔
جتنا مجھے ان فضول ایس ایم ایسز اور مسڈ کالز پر غصہ آتا ہے، شاید ہی کسی کو آتا ہو۔
پاکستان میں واقعی فون کو بالکل ایک فضول طور پر استعمال کیا جاتا ہے، فضول ایس ایم ایس۔۔۔ جن کا کوئی مقصد نہیں۔۔۔بھیج دئیے جاتے ہیں۔ اکثر شاعری کے ایس ایم ایس ملتے ہیں، ان کو قسم کھا کر میں نے کبھی پڑھا نہیں۔ سکرول کر کے ایس ایم ایس ڈیلیٹ۔۔! مجھے ایسے ایس ایم ایس ملنے پر اتنا غصہ آتا ہے کہ میں کسی کا جواب دینا گوارا ہی نہیں کرتی۔۔۔آگے سے پھر سننے کو ملتا ہے، کہ تم نے تو رپلے ہی نہیں کیا۔۔ تم تو ہمیں بھول ہی گئی ہو۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔
میری بہن نے پاکستان میں ایک دوست کو فون نمبر دے دیا۔۔اب وہ اتنی مس کالز کرتی ہے، کہ نہ ٹائم دیکھتی ہے، کہ ہمارے ہاں کیا وقت ہوا ہو گا۔۔مس کالز پہ مس کالز۔۔   میری بہن اتنی تنگ آئی ہوئی ہے آجکل۔ کہ وہ کون سی بری گھڑی تھی، جب اسے نمبر دے دیا تھا۔
ویسے فرحت، ایک حل ہو سکتا ہے، جو ایم ایس ایس اور مس کالز کرنے والے ہیں، ان کو ایسا نمبر دیا جائے جو چوبیس گھنٹے آف رہا کرے۔
By: حجاب
اچھا لکھا ہے فرحت ، ہر وقت بے وجہ کی مس کالز کے میں بھی خلاف ہوں ، میں بھی بہت ساری کلاس لے چکی ہوں مس کالز کرنے والوں کی ، رات کے موبائل میں بھی سائلینٹ موڈ پر کر دیتی ہوں اور بہت بار ڈانٹ بھی پڑ چکی ہے گھر والوں سے ، مگر مس کالز کرنے والے بھی سمجھیں تب کوئی بات بنے ،  اللہ کا شکر کہ آپ کے ابو کی طبعیت ٹھیک رہی ، اللہ آپ کے ابو کو صحت مند رکھے آمین ۔
By: راہبر
اچھا لکھا ہے اور موضوع بھی اہم ہے۔ مجھے فارورڈ پیغامات سے سخت چڑ ہے۔ میں عموما اس سے پرہیز کرتا ہوں۔ میرے بھائی کا ایک دوست ہے۔ وہ ایس۔ایم۔ایس کی سبسکرپشن کروالیتا ہے۔ کوئی نوے روپے کے عوض پانچ ہزار ایس۔ایم۔ایس مل جاتے ہیں جو لازما پندرہ دنوں میں استعمال کرنے ہوتے ہیں لیکن اس کا یہ کوٹا پندرہ دن سے پہلے ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یعنی پندرہ دن سے بھی کم میں وہ پانچ ہزار میسیجز کردیتا ہے۔ میرے بھائی کا موبائل ہر دو منٹ بعد بجتا رہتا ہے۔ ہمیں ابھی ضرورت کی چیزیں استعمال کرنے کا شعور نہیں آیا ہے۔ وقت لگے گا۔
خدا کا شکر ہے کہ آپ کی ابو کی طبیعت زیادہ نہ بگڑی۔ اللہ آپ کے والدین کا سایہ آپ پر تادیر قائم رکھے۔ آمین