Comments on: عورت کہانی

By: محمد طارق راحیل
مرد کے واقعات کافی اچھے بیان کئے

واقعی مرد ظالم ہی ہوتے ہین

کیا کریں مار ڈالین سب مردوں کو

یا پھر اتنا سب پڑھ کر سب خود کشی کر لیں خود ہی

ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ لڑکیاں شادی کرنا ہی چھوڑ دیں

کیوں کہ اکثریت مرد ظالم ہی ہوتے ہیں

اور وہ بدلنا بھی نہین چاہتے

اور پھر کیا کرین

آپ سب لوگوں کی پوسٹ کا کیا اثر لیں

By: ریحان
وہی عورت اور مرد کا جھگڑا ۔۔

پہلی سیدھی سی بات ہے جی ۔۔ شادی کرو تو سوچ کے کرو کے شادی کر رہے کو کہ مزاق ۔۔۔

یہ جن لوگوں کہ  بارے میں تحریریں لکھی جاتی ہیں نا

یہ لوگ

مذاق مزاق ( فلرٹیشن ۔۔ ) میں پیار کرتے ہیں ۔۔ اسی مزاق کو اپنی انا بنا کر پھر شادی کرتے ہیں ۔۔ اسی شادی میں پھر جب باد میں جاکر بہت سے ایسے راز افشا ہوجاتے ہیں جو شادی سے پہلے دونوں ہی ایک دوسرے کو کھو دینے کے ڈر سے چھپائے ہوے ہوتے ہیں ۔۔ تب کیا ہوتا ہے ۔۔ وہی ۔۔ جو سب جانتے ہیں ۔۔ ( اور میں  کیا جانتا ہو وہ یہ کہ اس طرح سے  ہم میں سے کچھ پھر انی بڑوں کو دیکھتے ہیں جو لو میرج کے بعد ڈھشم ڈھشم ۔۔۔   پھر کچھ لوگو کا اس  سچے اور ایک عزیم جزبے سے اعتبار اٹھ جاتا ہے جسے محبت کہتے ہیں )

اور پھر آتی ہے ارینج میریجز ۔۔۔ شروع کمپرومائیز سے ۔۔ شرم نہیں آتی کہتے ہوے ان لوگو کو کہ کمپرومائیز میں شادی کی ۔۔ اسی میں بچے بچیاں بھی پوگئے جنہے پھر شاید یہ کبھی نہیں کہو ہوگہ ان پیرنٹس نے کہ تم کمپرومائیز کا نتیجہ ہو

نمبر دو ۔۔ یہ کیا بات ہہ کہ عورت بری یا مرد برا ۔۔ اللہ تعلی نے برابر بنایا ہے دونوں کو ۔۔ ہا مرد کو زرا باہر سے طاقت ور بنایا ہے تو عورت کو اندر سے

یہ بس پاکستان ہے جناب ۔۔۔ یہاں پر ۔۔ مرد صرف اس وجی سے ڈومینیٹ ہیں کیونکہ جی عورتیں نہیں ہیں ۔

ہانجی ۔۔ عورتیں گر آگے آنا چاہے گی تو ہی تو آگے آئینگی ۔۔ مرد کیا اب کھینچ کر لے کر آئیں ۔۔ ہر کریٹو کام جو مرد کرتے ہیں وہ کام کرنے کے لیے عورت کو کہو تو اس کے پاس ایک سو ریڈی میڈ ایکسکیوزز تیا ہوتے ہیں ۔۔ آپ ہی بتائیں ۔۔ کتنی خواتین ہیں جو بلاگنگ سے زیادہ ۔۔ خواتیں ڈایجسٹ  والی کہانیاں پرھنے اور سٹار پلس کو  کو ترجیح دیتی ہیں ۔۔ جن میں کیا خوب آئیڈیاز پیدا کیے جاتے ہیں ۔

مرد کوئی فرشتہ نہیں  سو عورت بھی کوئی پری نہیں ۔۔ دونوں اپنی اپنی جگہ ستم ڈھاتے ہیں خود پر بھی اور دوسروں پر بھی ۔

By: Procrastination
Global Gender Attitudes

I count the reasons why I won’t raise my daughter in Pakistan. The attitudes of Pakistanis towards women leave a lot to be desired and women don’t have much opportunity there.

By: What Am I میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ » Blog Archive
[...] راشد کامران صاحب نے 3 دسمبر 2007ء کو فرحت صاحبہ نے 6 دسمبر 2…عورت کی مجموعی مظلومیت پر لکھا جو کہ ایک الگ تحقیق طلب ہے ۔ قدیر احمد صاحب نے 7 دسمبر 2007ء کو اپنے آپ کو بدتمیز کہنے والے صاحب نے 7 دسمبر 2007ء کو میرا پاکستان والے صاحب نے 7 دسمبر 2007ء کو ماوراء صاحبہ نے 9 دسمبر 2007ء کو [...]

By: راہبر
ہاں، یہ بھی ٹھیک ہے کہ پہلے برابری کی تعریف کا تعین کرلینا چاہئے۔ مردوں کی حمایت میں میرے بولنے کا مقصد ہرگز یہ نہیں کہ میں تمام قصور عورتوں پر رکھتا ہوں لیکن جب آج کل کی نام نہاد این۔جی۔اوز اور ترقی پسند خیال کے حامل لوگ اس موضوع پر بولتے ہیں تو خود وہ بھی انتہا پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔

ممکن ہے کہ میں اس معاملہ میں کچھ زیادہ حساس ہوں۔ میں عرصہ سے ٹی۔وی ڈرامے نہیں دیکھا کرتا لیکن اگر کبھی اتفاقا ایک دو منظر دیکھنے کو مل جائیں تو اکثر اوقات یہی دکھایا جارہا ہوتا ہے کہ مرد بے انتہا ظلم کررہا ہے اور عورت چپ کرکے محبت و وفا کا پتلا بنی سہہ رہی ہے۔ پچھلے دنوں دو ڈرامے تو میری نظر سے ایسے گزرے  کہ دونوں میں شوہر کو نفسیاتی مریض دیکھایا گیا کہ وہ اپنی بیوی پر  بے پناہ ظلم کرتا ہے، مارتا پیٹتا ہے۔ یہ ایک سوچ، ایک فکر دی جارہی ہے لوگوں کو۔۔۔ عورتوں کو اشتعال دلانے والی سوچ۔۔۔ ایک منفی پروپیگنڈا۔۔۔ ٹھیک ہے کہ ایسے واقعات حقیقت میں بھی ہوتے ہیں لیکن صرف یہی کچھ تو نہیں۔ اور بھی ہزار عوامل ہیں۔۔۔ پھر ہم ایک نکتہ کو لے کر اتنی انتہا تک کیوں چلے جاتے ہیں؟

کہنے کا حاصل صرف یہ کہ ایسے معاملات میں صرف ایک پر انگلی اٹھاکر خود کو بری الذمہ سمجھنا مناسب نہیں۔ بہتر ہے کہ دونوں جانب ہی سے خامیاں تسلیم کی جائیں۔

By: Virtual Reality
عمار: حقیقت پسندانہ جائزہ لیا جائے تو مجھے بتائیے کہ آپ نے آج تک کتنی عورتوں کو ‘برابری’ کا نعرہ لگاتے سنا ہے۔۔۔ماسوائے این جی اوز اور نام نہاد سوشل ورکرز کے۔۔۔ ہمیں پہلے برابری کی تعریف پر متفق ہونا ہو گا۔۔۔ کیونکہ جو میرے نزدیک عورت کی ‘آزادی’ اور ‘برابری’ ہے ہو سکتا ہے میرے ساتھ بیٹھی خاتون اس سے بالکل مختلف سوچتی ہوں۔۔

By: Virtual Reality
اجمل انکل آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ خوشگوار گھریلو زندگی کا انحصار فریقین  کے عقل و فہم پر ہے لیکن عموماً ہوتا یہی ہے کہ اگر دونوں فریقین ایک دوسرے کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں۔۔برداشت اور تحمل کامیاب زندگی کی بنیاد ہیں جو کہ ہم لوگوں میں ناپید ہوتی جا رہی ہیں۔۔۔

By: Virtual Reality
بوچھی : آپ نے ٹھیک کہا کہ اگر مرد چاہے تو توازن برقرار رہ سکتا ہے اور یہی گھریلو سکون کی بنیاد ہے۔۔۔

ماوراء: میں بھی یہی کہہ رہی ہوں کہ میرا موضوع یہ نہیں ہے کہ مرد عورت کو کیوں گھورتے ہیں۔۔۔ میں تو ذمہ داری کی بات کرتی ہوں جو افراد پر عائد ہوتی ہے۔۔۔

woman in a men’s world: آپ کا کہنا بالک درست ہے کہ عورت چاہے ماں ہو ،بہن ہو یا بیوی اس کی دنیا ایک ہی محور کے گرد گھومتی ہے اور جب وہ محور اپنا مقام برقرار نی رکھ سکے تو ان دنیاؤں میں بھونچال آنا فطری بات ہے۔۔۔

By: Virtual Reality
ساجد اور راہبر: آپ کا کہنا بجا کہ عورت پر ہونے والے ظلم میں زیادہ ہاتھ ایک عورت کا ہی ہوتا ہے۔۔۔ اور میں اس امر کی انکاری بھی نہیں ہوں ایسا ہوتا تو میں  اپنے بیان میں “ساس” کے کردار کا ذکر ہی نہ کرتی۔۔ یہ بھی درست کہ مرد دونوں فریقین کے بیچ پس جاتا ہے۔۔۔ لیکن اگر آپ میری تحریر دوبارہ پڑھیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ میرااصل پوائنٹ مرد کا ‘باظرف’ نہ ہونا ہے۔۔میرا کہنا ہے کہ جتنی اہم حیثیت ہو ذمہ داری اور ظرف بھی اسی تناسب سے بڑھتے ہیں۔۔۔ مرد کو افضل قرار دیا گیا۔۔تو اس کو اپنی ذمہ داری کو بہترین طریقے سے نبھانے کی کوشش کرنی چاہئیے۔۔۔ اگر بچے آپس میں لڑ رہے ہوں تو ‘بڑے’ بیٹھ کر تماشا نہیں دیکھتے بلکہ مسئلے کو سلجھانے میں ان کی مدد کرتے ہیں۔۔اسی طرح اگر بیوی اور ماں دونوں میں ناچاقی اور نااتفاقی ہے تو بجائے کانوں میں روئی ٹھونسنے کے دونوں فریقین کے ساتھ متوازن رویہ برقرار رکھنا مرد کی ذمہ داری ہے۔۔۔ بحث شروع ہو ہی گئی ہے تو ساجد کے کہنے کے مطابق میں اس کو مزید آگے بڑھانا چاہوں گی۔۔۔

By: Virtual Reality
بدتمیز: آپ کی تحریر پر تبصرہ تو اسے تفصیلاً پڑھ کر کروں گی ۔۔امید ہے کہ ہمیشہ کی طرح آپ نے لوجیکل بات ہی لکھی ہو گی لیکن میری یہ تحریر ہر گز جواب عرض نہیں تھی۔۔۔